2بَلِ الَّذينَ كَفَروا في عِزَّةٍ وَشِقاقٍ آپ(ص) کی (نبوت برحق ہے) بلکہ وہ لوگ جنہوں نے کفر اختیار کیا ہے وہ تکبر اور مخالفت میں مبتلا ہیں۔