2بَلِ الَّذينَ كَفَروا في عِزَّةٍ وَشِقاقٍ بلکہ یہی لوگ، جنہوں نے ماننے سے انکار کیا ہے، سخت تکبر اور ضد میں مبتلا ہیں