19وَالطَّيرَ مَحشورَةً ۖ كُلٌّ لَهُ أَوّابٌ(Irfan-ul-Quran)اور پرندوں کو بھی جو (اُن کے پاس) جمع رہتے تھے، ہر ایک ان کی طرف (اطاعت کے لئے) رجوع کرنے والا تھا،