19وَالطَّيرَ مَحشورَةً ۖ كُلٌّ لَهُ أَوّابٌ اور پرندوں کو ان کے گرد جمع کردیا تھا سب ان کے فرمانبردار تھے