19وَالطَّيرَ مَحشورَةً ۖ كُلٌّ لَهُ أَوّابٌ اور پرندوں کو بھی (جو تسبیح کے وقت) جمع ہو جاتے تھے (اور) سب (پہاڑ و پرند) ان کے فرمانبردار تھے (اور ان کی آواز پر آواز ملاتے تھے)۔