19وَالطَّيرَ مَحشورَةً ۖ كُلٌّ لَهُ أَوّابٌ اور پرندوں کو بھی کہ جمع رہتے تھے۔ سب ان کے فرمانبردار تھے