99وَقالَ إِنّي ذاهِبٌ إِلىٰ رَبّي سَيَهدينِ اور ابراہیم علیھ السّلامنے کہا کہ میں اپنے پروردگار کی طرف جارہا ہوں کہ وہ میری ہدایت کردے گا