98فَأَرادوا بِهِ كَيدًا فَجَعَلناهُمُ الأَسفَلينَ تو انہوں نے اس پر داؤں چلنا (فریب کرنا) چاہا ہم نے انہیں نیچا دکھایا