98فَأَرادوا بِهِ كَيدًا فَجَعَلناهُمُ الأَسفَلينَ پس انہوں نے اس سے داؤ کرنے کا ارادہ کیا سو ہم نے انہیں ذلیل کر دیا