97قالُوا ابنوا لَهُ بُنيانًا فَأَلقوهُ فِي الجَحيمِ(Irfan-ul-Quran)وہ کہنے لگے: ان کے (جلانے کے) لئے ایک عمارت بناؤ پھر ان کو (اس کے اندر) سخت بھڑکتی آگ میں ڈال دو،