91فَراغَ إِلىٰ آلِهَتِهِم فَقالَ أَلا تَأكُلونَ(Irfan-ul-Quran)پھر (ابراہیم علیہ السلام) ان کے معبودوں (یعنی بتوں) کے پاس خاموشی سے گئے اور اُن سے کہا: کیا تم کھاتے نہیں ہو؟،