91فَراغَ إِلىٰ آلِهَتِهِم فَقالَ أَلا تَأكُلونَ پس چپکے سے ان کے دیوتاؤں کی طرف گئے اور (ان سے) کہا کہ تم کھاتے کیوں نہیں؟