85إِذ قالَ لِأَبيهِ وَقَومِهِ ماذا تَعبُدونَ(Irfan-ul-Quran)جبکہ انہوں نے اپنے باپ (جو حقیقت میں چچا تھا، آپ بوجہ پرورش اسے باپ کہتے تھے) اور اپنی قوم سے کہا: تم کن چیزوں کی پرستش کرتے ہو؟،