83۞ وَإِنَّ مِن شيعَتِهِ لَإِبراهيمَ اور یقینا نوح علیھ السّلام ہی کے پیروکاروں میں سے ابراہیم علیھ السّلام بھی تھے