76وَنَجَّيناهُ وَأَهلَهُ مِنَ الكَربِ العَظيمِ اور ہم نے انہیں اور ان کے اہل کو سخت تکلیف سے نجات دی۔