67ثُمَّ إِنَّ لَهُم عَلَيها لَشَوبًا مِن حَميمٍ پھر ان کے پینے کے لئے گرما گرم پانی ہوگا جس میں پیپ وغیرہ کی آمیزش ہوگی