67ثُمَّ إِنَّ لَهُم عَلَيها لَشَوبًا مِن حَميمٍ (پھر زقوم کھانے کے بعد) انہیں (پینے کیلئے) کھولتا ہوا پانی ملا کر دیا جائے گا۔