67ثُمَّ إِنَّ لَهُم عَلَيها لَشَوبًا مِن حَميمٍ پھر اس پر ان کو کھولتا ہوا پانی (پیپ وغیرہ سے) ملا کر دیا جائے گا