57وَلَولا نِعمَةُ رَبّي لَكُنتُ مِنَ المُحضَرينَ اور اگر میرے پروردگار کی مہربانی نہ ہوتی تو میں بھی ان میں ہوتا جو (عذاب میں) حاضر کئے گئے ہیں