51قالَ قائِلٌ مِنهُم إِنّي كانَ لي قَرينٌ (چنانچہ) ان میں سے ایک کہے گا کہ (دنیا میں) میرا ایک رفیق تھا۔