39وَما تُجزَونَ إِلّا ما كُنتُم تَعمَلونَ(Irfan-ul-Quran)اور تمہیں (کوئی) بدلہ نہیں دیا جائے گا مگر صرف اسی کا جو تم کیا کرتے تھے،