39وَما تُجزَونَ إِلّا ما كُنتُم تَعمَلونَ اور تمہیں جو بدلہ بھی دیا جا رہا ہے اُنہی اعمال کا دیا جا رہا ہے جو تم کرتے رہے ہو