31فَحَقَّ عَلَينا قَولُ رَبِّنا ۖ إِنّا لَذائِقونَ سو ہم پر ہمارے پروردگار کی بات پوری ہوگئی ہے اب ہم (سب عذابِ خداوندی کا مزہ) چکھنے والے ہیں۔