31فَحَقَّ عَلَينا قَولُ رَبِّنا ۖ إِنّا لَذائِقونَ آخرکار ہم اپنے رب کے اِس فرمان کے مستحق ہو گئے کہ ہم عذاب کا مزا چکھنے والے ہیں