30وَما كانَ لَنا عَلَيكُم مِن سُلطانٍ ۖ بَل كُنتُم قَومًا طاغينَ اور ہمارا تم پر کچھ قابو نہ تھا بلکہ تم سرکش لوگ تھے،