28قالوا إِنَّكُم كُنتُم تَأتونَنا عَنِ اليَمينِ(Irfan-ul-Quran)وہ کہیں گے: بے شک تم ہی تو ہمارے پاس دائیں طرف سے (یعنی اپنے حق پر ہونے کی قَسمیں کھاتے ہوئے) آیا کرتے تھے،