22۞ احشُرُوا الَّذينَ ظَلَموا وَأَزواجَهُم وَما كانوا يَعبُدونَ ہانکو ظالموں اور ان کے جوڑوں کو اور جو کچھ وہ پوجتے تھے،