20وَقالوا يا وَيلَنا هٰذا يَومُ الدّينِ اور کہیں گے ہائے ہماری خرابی ان سے کہا جائے گا یہ انصاف کا دن ہے