180سُبحانَ رَبِّكَ رَبِّ العِزَّةِ عَمّا يَصِفونَ یہ جو کچھ بیان کرتے ہیں تمہارا پروردگار جو صاحب عزت ہے اس سے (پاک ہے)