179وَأَبصِر فَسَوفَ يُبصِرونَ(Irfan-ul-Quran)اور انہیں (برابر) دیکھتے رہئیے، سو وہ عنقریب (اپنا انجام) دیکھ لیں گے،