177فَإِذا نَزَلَ بِساحَتِهِم فَساءَ صَباحُ المُنذَرينَ تو جب وہ ان کے ہاں نازل ہو جائے گا تو وہ بڑی بری صبح ہوگی ڈرائے ہوؤں کیلئے۔