177فَإِذا نَزَلَ بِساحَتِهِم فَساءَ صَباحُ المُنذَرينَ جب وہ اِن کے صحن میں آ اترے گا تو وہ دن اُن لوگوں کے لیے بہت برا ہو گا جنہیں متنبہ کیا جا چکا ہے