171وَلَقَد سَبَقَت كَلِمَتُنا لِعِبادِنَا المُرسَلينَ(Irfan-ul-Quran)اور بے شک ہمارا فرمان ہمارے بھیجے ہوئے بندوں (یعنی رسولوں) کے حق میں پہلے صادر ہوچکا ہے،