170فَكَفَروا بِهِ ۖ فَسَوفَ يَعلَمونَ اور جب وہ (کتاب آئی) تو اس کا انکار کر دیا سو عنقریب (اس کا انجام) معلوم کر لیں گے۔