170فَكَفَروا بِهِ ۖ فَسَوفَ يَعلَمونَ لیکن (اب) اس سے کفر کرتے ہیں سو عنقریب ان کو (اس کا نتیجہ) معلوم ہوجائے گا