151أَلا إِنَّهُم مِن إِفكِهِم لَيَقولونَ(Irfan-ul-Quran)سن لو! وہ لوگ یقیناً اپنی بہتان تراشی سے (یہ) بات کرتے ہیں،