149فَاستَفتِهِم أَلِرَبِّكَ البَناتُ وَلَهُمُ البَنونَ پھر اے پیغمبر ان کفار سے پوچھئے کہ کیا تمہارے پروردگار کے پاس لڑکیاں ہیں اور تمہارے پاس لڑکے ہیں