149فَاستَفتِهِم أَلِرَبِّكَ البَناتُ وَلَهُمُ البَنونَ ان سے پوچھو تو کہ بھلا تمہارے پروردگار کے لئے تو بیٹیاں اور ان کے لئے بیٹے