147وَأَرسَلناهُ إِلىٰ مِائَةِ أَلفٍ أَو يَزيدونَ اور ان کو لاکھ یا اس سے زیادہ (لوگوں) کی طرف (پیغمبر بنا کر) بھیجا