137وَإِنَّكُم لَتَمُرّونَ عَلَيهِم مُصبِحينَ(Irfan-ul-Quran)اور بے شک تم لوگ اُن (کی اُجڑی بستیوں) پر (مَکّہ سے ملکِ شام کی طرف جاتے ہوئے) صبح کے وقت بھی گزرتے ہو،