137وَإِنَّكُم لَتَمُرّونَ عَلَيهِم مُصبِحينَ اور تم لوگ صبح بھی ان (کی ویران شدہ بستیوں) پر سے گزرتے ہو۔