125أَتَدعونَ بَعلًا وَتَذَرونَ أَحسَنَ الخالِقينَ کیا تم لوگ بعل کو آواز دیتے ہو اور بہترین خلق کرنے والے کو چھوڑ دیتے ہو