125أَتَدعونَ بَعلًا وَتَذَرونَ أَحسَنَ الخالِقينَ کیا تم بعل (نامی بت) کو پکارتے ہو (اور اس کی پرستش کرتے ہو) اور بہترین خالق اللہ کو چھوڑتے ہو۔