115وَنَجَّيناهُما وَقَومَهُما مِنَ الكَربِ العَظيمِ اور ہم نے ان دونوں کو اور ان کی قوم کو عظیم کرب و بلا سے نجات دی۔