112وَبَشَّرناهُ بِإِسحاقَ نَبِيًّا مِنَ الصّالِحينَ(Irfan-ul-Quran)اور ہم نے (اِسما عیل علیہ السلام کے بعد) انہیں اِسحاق (علیہ السلام) کی بشارت دی (وہ بھی) صالحین میں سے نبی تھے،