73وَلَهُم فيها مَنافِعُ وَمَشارِبُ ۖ أَفَلا يَشكُرونَ اور اُن کے اندر اِن کے لیے طرح طرح کے فوائد اور مشروبات ہیں پھر کیا یہ شکر گزار نہیں ہوتے؟