57لَهُم فيها فاكِهَةٌ وَلَهُم ما يَدَّعونَ ان کے لئے تازہ تازہ میوے ہوں گے اور اس کے علاوہ جو کچھ بھی وہ چاہیں گے