57لَهُم فيها فاكِهَةٌ وَلَهُم ما يَدَّعونَ ہر قسم کی لذیذ چیزیں کھانے پینے کو ان کے لیے وہاں موجود ہیں، جو کچھ وہ طلب کریں اُن کے لیے حاضر ہے