29إِن كانَت إِلّا صَيحَةً واحِدَةً فَإِذا هُم خامِدونَ وہ (سزا) تو صرف ایک مہیب آواز (چنگھاڑ) تھی جس سے وہ ایک دم بجھ کر رہ گئے۔