29إِن كانَت إِلّا صَيحَةً واحِدَةً فَإِذا هُم خامِدونَ وه تو صرف ایک زور کی چیﺦ تھی کہ یکایک وه سب کے سب بجھ بجھا گئے